Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زین قریشی کو بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی امیگریشن کو ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ ممبر قومی اسمبلی اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کا بیرون ملک جانے اور پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 29 اپریل تک

Loading...
Exit mobile version