
ٹرانسجینڈرز کیلئے اسکول قائم کیے جائیں گے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈویژنل لیول پر ٹرانسجینڈرز کیلئے اسکول قائم کیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اسکول ایجوکیشن ریفامز کاجائزہ اجلاس ہوا۔ بریفنگ میں کہا گیا آئندہ تعلیمی سال فروری میں درسی کتب فراہم کر دی جائیں گی۔ ہر ضلع میں سی ای اوز ایجوکیشن کی تعیناتی کیلئے نیا میکانزم ٹیسٹ، انٹرویو، کمپیوٹر ایجوکیشن کے امتحان کے بعد







