
پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کیساتھ گرینڈ الائنس تشکیل، محمود اچکزئی سربراہ ہونگے
پاکستان تحریک انصاف نے ہم خیال سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ گرینڈ الائنس تشکیل دے دیا، جسکی سربراہی محمود خان اچکزئی کو دینے پر اتفاق کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی تین دن کے اندر مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کر کے الائنس میں شمولیت کی دعوت دیں گے، جس کے بعد احتجاجی تحریک کا لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ







