
گورنرہاؤس میں ریاست مدینہ کےاصولوں کونافذکرینگے، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں ریاست مدینہ کےاصولوں کونافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس کوبھی خط ارسال کرونگا، کل سے گورنر ہاؤس کے تمام بینک اکاونٹ کو سود سے پاک کیاجارہاہے۔ انہوں نے کہاکہ گورنرہاؤس میں سچ ہولاجائے گا، لوگوں کو پانچ وقت کی نماز کا پابند کیا







