Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا کو تیسری عالمی ’جنگ‘ کا خطرہ ہے، ٹرمپ نے خبردار کر دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن کی پالیسیوں کے باعث دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن پر شدید تنقید اور طنز کرتے ہوئے کہا کہ جو صدر بات چیت کے دوران دو جملے ٹھیک سے ادا نہیں کرسکتا وہ روسی صدر پیوٹن ،شمالی کوریا کے کم جونگ اور چینی صدر شی جن سے

Loading...