
پاپ کوئین نازیہ حسن کی آج 59 ویں سالگرہ
پاکستان کی معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کے چاہنے والے آج ان کی 59 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ لاکھوں دلوں پرراج کرنے والی مقبول ترین پاپ کوئین نازیہ حسن کا شمار برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔ سریلی آواز اور لاکھوں دلوں کو چرانے والی پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن نے جو گایا خوب گایا۔ تین اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا







