Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تائیوان اور جاپان زلزلے سےلرز اٹھا، متعددعمارتیں زمین بوس، سونامی الرٹ

تائیوان اور جاپان  شدید زلزلے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ 7 اعشاریہ 7 شدت زلزلے کے بعد جاپان اور تائیوان میں سونامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تائی پے کے ساحلی علاقے ہوالین کے قریب تھا، جبکہ اس کی گہرائی 15.5 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے

Loading...