خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی
حزب اختلاف کی سن لی گئی، خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت صبح 9 بجے سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ شروع نہ ہوسکی جب کہ سینیٹ انتخابات کے لیے انتظامات مکمل تھے اور الیکشن عملہ بھی موجود تھا۔ خیبرپختونخوا اسبملی میں اپوزیشن اراکین نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کے لیے درخواست جمع کروائی تھی۔ اپوزیشن کے احمد کریم کنڈی نےصوبائی الیکشن
