Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت میں مودی سرکار کیخلاف ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت

بھارت میں مودی سرکار کیخلاف جمہوریت بچاؤ ریلی کا انعقاد ہوا، جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ریلی کا انعقاد اروند کیجریوال کی کرپشن کے الزام میں گرفتاری کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کےلئے کیا گیا۔ مظاہرین نےکہا کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کےلیےڈالنا ہوگا، ہزاروں مظاہرین نےنریندر مودی کےخلاف نعرے لگائے۔ عام آدمی پارٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ اروند کیجریوال کیخلاف تمام الزامات بے

Loading...
Exit mobile version