دہشتگردی میں ہلاک چینی شہریوں کیلئے پھول رکھنے کی تقریب
بشام میں دہشت گردی میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں کے لیے نور خان ایئر بیس پر پھول رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی جانب سے پھول رکھے گئے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور چیف آف ایئر اسٹاف ظہیر احمد بابر سدھو کی جانب
