Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم نے اگلے 5 سالوں کیلئے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیئے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اگلے 5 سالوں کیلئے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ  وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتوں کو اہداف کے مطابق ٹاسک دیے ہیں، انہوں نے  وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورا کرنے کا ہدف دیا ہے، ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن

Loading...
Exit mobile version