گیانا کے صدر کو لیکچر دینا اینکر کو مہنگا پڑگیا
گیانا کے صدر کو ماحولیاتی آلودگی پر لیکچر دینا بی بی سی کے اینکر پرسن کو مہنگا پڑگیا۔ گیانا کے صدر محمد عرفان علی نے برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں اینکر پرسن کو ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے ناکوں چنے چبوا دیئے۔ بی بی سی اینکر نے ان سے سوال کیا کہ گیانا کے سمندر سے 150 بلین ڈالر مالیت کےتیل
