Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے دنیا بھر میں موجود اپنے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے خبردار کیا ہے کہ سائبر مجرمان نقصان دہ پوپ اپ ونڈوز یا ویب سائٹ کا استعمال کر رہے ہیں تاکہ

Loading...
Exit mobile version