Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر

افغانستان میں شدید سیلاب سے کم ازکم 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کی  رپورٹ  کے  مطابق بدخشاں، غور، بغلان اور ہرات میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے تقریباً 2,000 سے زائد گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ سیلاب سے ہونے والی وسیع پیمانے پر تباہی کے بعد ہزاروں مزید افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ اقوام

Loading...