درندگی کے مرتکب افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ درندگی کے مرتکب افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میانوالی مدر اینڈ چائلڈ اسپتال میں آیا سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ مریم نواز نے ہدایت
