Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک میں بادل برسانے والا ایک اور طاقتور اسپیل داخل

ملک میں بادل برسانے والا ایک اور طاقتور اسپیل داخل ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، قصور، سیالکوٹ ، نارووال میں بادل برس پڑے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا۔ مختلف علاقوں میں اولے پڑنے سے فصلوں کونقصان بھی پہنچا۔ اسلام آباد، راولپنڈی اورگردونواح میں موسلادھاربارش کے بعد رین

Loading...
Exit mobile version