Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں 0.09 فیصد کمی جبکہ سالانہ شرح 29.41 فیصد تک ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے صرف چار اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، زندہ برائلر چکن 4.92 فیصد، انڈے 1.61 فیصد مہنگے ہوئے جبکہ چاول اور کپڑوں کی قیمت میں بھی معمولی اضافہ ریکارڈ کیا

Loading...
Exit mobile version