Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کاکول فٹنس کیمپ جوائن کرلیا

کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے فٹنس کیمپ کیلئے رپورٹ کردی ہے۔ عمرے کی سعادت کی ادائیگی کے بعد آج  بابراعظم، نسیم شاہ اورافتخاراحمد بھی کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد میں فٹنس کیمپ میں رپورٹ کریں گے جبکہ 26 کھلاڑی گزشتہ روز کاکول پہنچ گئے تھے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb) قومی کھلاڑیوں کا فٹنس

Loading...