
آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیٹر کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد فنکاروں کی خدمات کا اعتراف اور حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ تھیٹر کی تاریخ بہت قدیم ہے اس کا آغاز 2500 قبل مسیح مصرسے ہوا، اس کے بعد اسے یونانیوں نے پروان چڑھایا۔ شیکسپیئر جیسے عظیم ڈرامہ نگار نے بھی تھیٹر کو دوام بخشا۔ پاکستان میں آغا حشر کاشمیری اور امتیاز







