Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل کا حماس کیخلاف مزید کارروائی کا اعلان

اسرائیل نے غزہ میں جارحیت روکنے سے صاف انکار کرتے ہوئے حماس کے خلاف مزید کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت روکنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بتائیں گے کہ اسرائیل ہر جگہ کارروائی کرے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے مزید کہاکہ  حماس کے خلاف اس جگہ بھی کارروائی کریں گے جہاں اب تک نہیں کی، اسرائیلی

Loading...