Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی باکسر آغا کلیم نےعالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی آغا کلیم نے لائٹ فلائی ویٹ کا ایونٹ جیت لیا۔ 23 سالہ آغا کلیم نے قازقستان کے دو مرتبہ کے عالمی چیمپین کو پوائنٹس پر شکست دی، دوسرے مقابلے میں نیپالی کھلاڑی کو 50 سیکنڈ میں زیرکیا۔ چیمپئین شپ میں 40 ممالک سے تعلق رکھنے والے 5 سو سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

Loading...