Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف ڈرامہ و ناول نگار حسینہ معین کی تیسری برسی

معروف ڈرامہ اور ناول نگار حسینہ معین کو دنیا سے رخصت ہوئے تین برس بیت گئے۔  حسینہ معین 20 نومبر 1941 کو اترپردیش کے شہر کان پور میں پیدا ہوئیں، ابتدائی تعلیم گھر میں حاصل کی اور تقسیم ہند کے بعد ان کا گھرانہ راولپنڈی میں آباد ہوا اور پھر لاہور منتقل ہوگئے۔ حسینہ معین 50 کی دہائی میں کراچی آئیں اور جامعہ کراچی سے 1963 میں تاریخ

Loading...