
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے
عدالت نے ضمانت کی درخواستوں میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے جیل سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ کو حکم دیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کی جانب سے عدالت پیشی کے حوالے سے درخواست دائر کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق







