Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوئی ناردرن کی سال میں تیسری بار گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسری بار اضافہ مانگ لیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن نے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کرتے ہوئے گیس کی قیمت 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ (آج) کو گیس قیمتوں

Loading...