
پتنگ بازی کا شوق جانوں پر بھاری، پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن
پنجاب بھر میں پتنگ بازی کا شوق اور ظالم ڈور جانی دشمن بن گئے ہیں ، کریک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران پتنگ بازی سے مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دھاتی ڈور بنانے، بیچنے اور خریدنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے، ان کےاحکامات پرپتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز







