Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیپٹن صفدر نے اعظم سواتی کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر  نے سینٹ کے امیدوار اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ پشاور میں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات میں بھی اعتراض کے بعد اعظم سواتی کو نااہل کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پہلے 1100 ارب روپے کا قرض تو

Loading...
Exit mobile version