Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کااعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کااعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی 7 ممبران پر مبنی ہوگی،سلیکشن کمیٹی دوبارہ سے بنائی گئی ہے، سلیکشن کمیٹی میں کوئی چیئرمین نہیں ہوگا، کمیٹی میں شامل ساتوں افراد کے اختیارات ایک جیسے ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاکہ ٹیم کا

Loading...
Exit mobile version