
ایران اور تاجکستان کا افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویش
افغانستان میں کوئی بھی مربوط نظام نہ ہونے کی وجہ سے یہ ملک منشیات فروشی کا گڑھ بن رہا ہے۔ پوری دنیا میں افغانستان نشہ آور مواد جیسے ہیروئن، چرس،میتھ، افیون کا سب سے بڑاسپلائر بن گیا ہے جبکہ پاکستان ، ایران سمیت اب وسطی ایشیا کے ممالک بھی اس لعنت کی زد میں آگئے ہیں۔ افغانستان میں انسانی اسمگلنگ، منشیات فروشی اور دیگر غیر قانونی جرائم تیزی







