Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سانحہ 9 مئی، 5 ملزمان کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ  نے سانحہ 9 مئی کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی اپیلوں کی سماعت کی،  سپریم کورٹ نے پولیس اور پراسیکیوشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ریلی نکالنا یا

Loading...