وزیر اعلیٰ پنجاب کا گٹر کی صفائی کے دوران مزدوروں کی ہلاکت کا نوٹس
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں گٹر کی صفائی کے دوران مزدوروں کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے کہاکہ سیور مین کا دوران ڈیوٹی المناک حادثے کا شکار ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کمشنر فیصل آباد سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فیصل آباد
