Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹک ٹاکر جنت مرزا افطار پارٹی کے باعث تنقید کی زد میں

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرزاافطار پارٹی کی تشہیر کے باعث تنقید کی زد میں ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر دوستوں کے ساتھ افطار دعوت کی چند تصاویر پوسٹ کی ، جس میں ان کا بناؤ سنگھار دیکھ کر صارفین سیخ پا ہوگئے۔   View this post on Instagram   A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_) انٹرنیٹ

Loading...