Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رمضان میں کن باتوں سے پرہیز کرنا چاہئیے؟ ثانیہ مرزا کا پیغام

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی رمضان کے رحمتوں و برکتوں والے مہینے میں معنی خیز پوسٹ کافی پسند کی جا رہی ہے۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا آج کل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں، گزشتہ روز انہوں نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے روزہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انتہائی اہم پیغام سب کے لئے

Loading...