Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہ رمضان میں حرا مانی کو ادائیں دکھانا مہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کی شوخ وچنچل اداکارہ حرا مانی کی بھارتی فلمی گانے پر ادائیں دکھانا کافی مہنگا پڑگیا۔ حرا مانی کے نام سے کون واقف نہیں وہ پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں، انہوں نے کئی سپرہٹ ڈراموں میں لازوال کردار ادا کیے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے جو نہ صرف ان کی اداکاری کے معترف ہیں بلکہ

Loading...