
لاہور ہائیکورٹ، ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھولنے کی اجازت
لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک سے متعلق گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔ عدالت نے طالبعلموں سےکمیونٹی سروسز اور صفائی کی مہم کا لاہور ویسٹ مینجمنٹ سے حتمی پلان طلب کرلیا۔ عدالت نے ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز پریکٹیکل کرانے کی







