Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حالیہ بارشوں کے دوران بلوچستان میں نقصانات سے متعلق رپورٹ

کوئٹہ: پی ڈی ایم نے حالیہ بارشوں کے دوران بلوچستان میں ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی،  چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں بچوں سمیت 9 افرادجاں بحق افراد ہوئے ، جاں بحق افراد کا تعلق خاران، کیچ، بارکھان، چمن اور پشین سے ہے۔ پی ڈی ایم اے کی

Loading...