Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عدالت نے مانا ہے کہ بھٹو کو فیئر ٹرائل نہیں ملا، جو ریفرنس صدر زرداری نےعدالت کو بھیجا اس کے جواب میں مانافیئرٹرائل نہیں ملا۔ انہوں نے کہاکہ عدالت نےکہاماضی کی

Loading...
Exit mobile version