Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چئیرمین پی سی بی کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا اچانک دورہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی علی الصبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا۔ انہوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو عالمی معیار کا اسٹیڈیم بنانے کے لیے پلان جلد تیار کرنے اور انکلوژر میں

Loading...
Exit mobile version