Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ کی بیٹی آننت امبانی کی شادی میں توجہ کا مرکز بن گئی

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی بیٹی آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات میں سب مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ عالمی شہرت کے حامل بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی  کے  اور رادھیکا مرچنٹ کی’پری ویڈنگ تقریبات ‘ کا اختتام ہوگیا ہے جس میں دنیا کے چند با اثر شخصیات اور بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکاروں نے شرکت کرکے

Loading...
Exit mobile version