خیبرپختونخوا : پانچ روز میں بارشوں سے 35 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں گزشتہ پانچ روز کے دوران بارشوں سے حادثات کے نتیجے میں اب تک 35 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کے مطابق گزشتہ پانچ روزکے دوران صوبے بھرمیں جاری بارشوں سے حادثات کےنتیجے میں اب تک 35 افراد جاں بحق جبکہ 43 زخمی ہوئے، بارشوں سے 346 گھروں کو جزوی جبکہ 46 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ پی
