Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت پر تنقید کرنا اپوزیشن کا حق ہے، ایاز صادق

مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق 199 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے  ہیں جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل اوراتحادیوں کی طرف سے اسپیکر کے امید وار عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیے۔ نومنتخب اسپیکر ایازصادق نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد

Loading...
Exit mobile version