Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا پلان تیار

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات 3 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی لیٹر اضافے  جبکہ آئندہ 15 روز کیلئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ یکم مارچ سے مٹی کا تیل 82

Loading...
Exit mobile version