Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر ایک بار پھر آئین شکنی کرناچاہتے ہیں، اسحاق ڈار

سینئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی ایک بار پھر آئین شکنی کرناچاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہاکہ صدر عارف علوی اگرسمری پردستخط نہ کریں تو مطلب وہ نہیں چاہتےکہ اجلاس ہو، آئین کے ساتھ کھیلا جارہا ہے ، 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ضرور ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ  اسمبلی

Loading...