Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انٹرمیڈیٹ نتائج میں ردوبدل کا کیس: 6 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

کراچی: انٹر میڈیٹ کے نتائج میں رد و بدل اور بے ضابطگیوں کے کیس میں نامزد 6 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے سابق چیئرمین انٹر بورڈ سعید الدین، نسیم میمن، سابق کنٹرولر امتحانات انور علیم، ظہیر الدین بھٹو کی عبوری ضمانت منظور کی ہے۔ عدالت نے ملزمان کو 1، 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے جبکہ

Loading...