Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میرا مقابلہ کسی مخالف سے نہیں، کارکردگی سے ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے لئے ہونے والے انتخاب میں مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئیں۔ مریم نواز نے پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہو کر تاریخ رقم کر دی۔ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی امیدوار مریم نواز کو 220 ووٹ ملے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔

Loading...