Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئی تو ہے جو بانی پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ کہ جیلوں میں بیٹھ کر حکومتیں بنائی جا رہی ہیں، کوئی تو ہے جو بانی پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ و اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی ریڈ لائن کراس کرنے کے باوجود بانی پی ٹی آئی  کو سہولیات مل رہی ہیں،غیر ملکی طاقتیں آج بھی بانی پی ٹی آئی کو

Loading...