
سندھ کے سرکاری گوداموں سے 4 ہزار ٹن گندم چوری ہونے کا انکشاف
کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں واقع سرکاری گوداموں سے چار ہزار ٹن گندم چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سال 2022 سے 2024 کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی گندم کی مبینہ چوری محکمہ خوراک سندھ کے عملے کی ملی بھگت سے انجام پائی۔ محکمہ خوراک کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2022 میں آئے تباہ کن سیلاب کے دوران گندم







