
موجودہ سیاسی صورتحال کا حل کیا ہے؟ رہنماؤں نے بتادیا
موجودہ ملکی و معاشی صورتحال پر بڑے سیاسی رہنماؤں نے ڈائیلاگ کو ڈیڈلاک کا حل قرار دیا ہے۔ سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی ،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کھل کر اظہار کیا ہے۔ ان سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہےکہ مذاکراتی نشست مشروط آمادگی کی وجہ سے نہیں ہورہی، قائدین سیاسی انا کو چھوڑ کر ملکی مفاد کی







