
جنت مرزا’اوم شانتی اوم گرل‘ بن کر توجہ کا مرکز بن گئیں
پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرزا اپنی بہن کی شادی پر بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم اوم شانتی اوم میں دیپیکا پڈوکون کے کردار پریا سے کافی متاثر نظر آئیں۔ جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں ، گزشتہ روز بالی وڈ نائٹ کا اہتما م کیا گیا ، جس کی تصاویر بھی انسٹاگرام پر







