پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرزا اپنی بہن کی شادی پر بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم اوم شانتی اوم میں دیپیکا پڈوکون کے کردار پریا سے کافی متاثر نظر آئیں۔
جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں ، گزشتہ روز بالی وڈ نائٹ کا اہتما م کیا گیا ، جس کی تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئرکی گئی۔
بالی وڈ نائٹ’ میں جنت مرزا نے 2007 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ‘ اوم شانتی اوم’ میں دیپیکا پڈوکون کے کردار ‘شانتی پریا’ کا انتخاب کیا، جو کہ چھا گیا۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جنت مرزا کے اس انداز پر ملے جلے تبصرے کیے جا رہے ہیں، کچھ انہیں شانتی پریا کہہ رہے رہے تو متعدد کو ٹا ٹاکر دیپیکا پڈوکون سے بالکل بھی ملتی معلوم نہیں ہو رہیں۔
View this post on Instagram




















