Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کم ٹیکس اور ٹیکس نہ دینے والے سیکٹرز کا احاطہ کرنا ہوگا، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اپنے بیان میں وزیرخزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف ٹیم آچکی ہے، آج سے ایک طویل اور بڑے پروگرام پر مذاکرات شروع ہوں گے، سرکاری اداروں کی نجکاری پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اختلاف نہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا،

Loading...